جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت، عمران خان پیش، بشریٰ بی بی کی حاضری پر وکلاء کا اعتراض

راولپنڈی: 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت آج اڈیالہ جیل میں ہوئی جہاں پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کو عدالت میں پیش کیا گیا۔ سماعت کے دوران استغاثہ نے تین مزید گواہوں کے بیانات قلمبند کیے جس سے کیس میں ریکارڈ کیے گئے بیانات کی تعداد 12 ہو گئی۔ عمران … Continue reading جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت، عمران خان پیش، بشریٰ بی بی کی حاضری پر وکلاء کا اعتراض