آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست :محمد عامر نے کیا کہا؟

پاکستان کے سابق فاسٹ بولر محمد عامر کا پاکستان کی آسٹریلیا کے ہاتھوں ٹیسٹ سیریز میں شکست پر اہم بیان آگیا۔ پاکستان کی جانب سے دیا جانے والا 130 رنز کا ہدف کینگروز نے دو وکٹوں کے نقصان پر 26ویں اوور میں ہی حاصل کرلیا۔آسٹریلیا نے پاکستان کو تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں 8 … Continue reading آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست :محمد عامر نے کیا کہا؟