پاکستان سمیت عالمی سیاسی خواتین کی نازیبا ویڈیوز، ڈیپ فیک کا خطرہ بڑھ گیا

امریکا، اٹلی، برطانیہ اور پاکستان میں خواتین سیاستدانوں کے خلاف مصنوعی ذہانت کی مدد سے تیار کردہ فحش تصاویر اور ویڈیوز کا استعمال بڑھ رہا ہے، ماہرین کے مطابق یہ پریشان کن رجحان خواتین کی عوامی زندگی میں شرکت کے لیے سنگین خطرہ بن رہا ہے۔ غیر رضامندی پر مبنی ڈیپ فیک مواد کی آن … Continue reading پاکستان سمیت عالمی سیاسی خواتین کی نازیبا ویڈیوز، ڈیپ فیک کا خطرہ بڑھ گیا