دیپک پروانی کا انکشاف: بھارت کا معیار زندگی پاکستان سے بہتر ہے

پاکستان کے معروف فیشن ڈیزائنر اور اداکار دیپک پروانی نے حالیہ انٹرویو میں بھارت کے معیار زندگی کو پاکستان سے بہتر قرار دیا ہے، جس کے بعد سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی ہے۔ دیپک پروانی، جنہوں نے 2004 کے مشہور ڈراما سیریل *میرے پاس پاس* سے اداکاری کا آغاز کیا، نے ایک پوڈ … Continue reading دیپک پروانی کا انکشاف: بھارت کا معیار زندگی پاکستان سے بہتر ہے