اہم خبریں

عرب ملکوں کی ڈنمارک میں قرآن اور ترک پرچم جلانے کی شدید مذمت

سعودی عرب نے ڈنمارک میں اسلاموفوبک انتہا پسندوں کی جانب سے قرآن مجید کے نسخے کی بے حرمتی اور ترکیہ کے پرچم کو نذر آتش کرنے کی مذمت کی ہے۔ عرب نیوز کے مطابق مملکت سمیت اُردن، کویت اور قطر…

لندن کے تاریخی وکٹوریا میوزیم میں سینکڑوں افراد کیلئے ’اوپن افطار‘ کا اہتمام

لندن کے وکٹوریا اینڈ البرٹ میوزیم میں ’اوپن افطار‘ کی تقریب میں 500 سے زائد افراد نے شرکت کی۔ عرب نیوز کے مطابق ’رمضان ٹینٹ پراجیکٹ‘ نامی خیراتی ادارے  نے وکٹوریا میوزیم میں روزہ داروں کے لیے ’اوپن افطار‘ پروگرام…

لندن: شہزادہ ہیری کے افغان جنگ میں کردار کیخلاف احتجاج کا منصوبہ، ‘افغان خون’ کی نمائش ہوگی

برطانوی شہزادہ ہیری کے افغانستان میں 25 طالبان کو مارنے کے بیان پر احتجاج ریکارڈ کروانے کے لیے روسی فنکار چار افغانوں کے خون سے بھیگے برطانوی شاہی خاندان کے قومی نشان کی لندن کے ایک چرچ میں نمائش کریں گے۔ عرب…

رمضان کے دوران حرمین شریفین میں قرآن کریم کے مزید ڈیڑھ لاکھ نسخے رکھے جائیں گے

خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے رمضان المبارک کے بابرکت مہینے کے آغاز اور مسلمانوں کی تعداد میں اضافے کے پیش نظر مسجد حرام اور مسجد نبویﷺ میں قرآن پاک کے ایک لاکھ پچاس ہزار نسخے فراہم کرنے…

آپ کے سوالات کے جوابات

ویڈیوز

Prev 1 of 49 Next
Prev 1 of 49 Next

مساجد، مدارس، امام بارگاہ

وفاق المدارس کا سالانہ امتحان کے نتائج کا اعلان، کامیابی کا تناسب 82 فیصد سے زائد

وفاق المدارس العربیہ پاکستان نے سالانہ امتحان 1444 ھ مطابق 2023ء کے نتائج کا اعلان کر دیا، نتائج کا اعلان وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے صدر شیخ الحدیث مولانا مفتی محمد تقی عثمانی اور ناظم اعلیٰ وفاق المدارس شیخ الحدیث…

مدرسہ غفوریہ ملیر کی تقریب میں دینی، سیاسی اور سماجی رہنماؤں کی شرکت

علماء کی بے توقیری اور گستاخی سنگین گناہ ہے ایسے لوگ عبرت ناک انجام کا شکار ہوتے ہیں۔  دین کی خدمت کرنے والوں میں بھی انسانی خامیاں ہو سکتی ہیں ،مساجد اور مدارس کے ذمے داروں کو چاہیے کہ بحیثیت…

ملک و قوم کو جامعہ الرشید جیسے اداروں کی ضرورت ہے، گورنر و وزیر اعلیٰ سندھ

گورنر و وزیر اعلیٰ سندھ نے کہا ہے کہ جامعہ الرشید جیسے ادارے ملک وقوم کی ضرورت ہیں، ایسے ہی ادارے ملک کو مسائل سے نجات دلانے، معاشرے کو مذہبی اور سیاسی انتشار سے نکالنے اور قومی ترقی کیلئے افراد…