زرتاج گل، مراد سعید اور حماد اظہر سمیت 51ملزمان کی جائیداد ضبط کرنیکا حکم

گوجرانوالہ: عدالت نے 9 مئی حملہ کیس میں سابق وزراء زرتاج گل وزیر، مراد سعید اور حماد اظہر سمیت 51 ملزمان کی جائیداد ضبط کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اے ٹی سی عدالت نے آئین کی دفعہ 88 کے تحت 9 مئی کو گوجرانوالہ کینٹ پر حملے اور جلاؤ گھیراؤ سے … Continue reading زرتاج گل، مراد سعید اور حماد اظہر سمیت 51ملزمان کی جائیداد ضبط کرنیکا حکم