27 دسمبر کو سندھ میں عام تعطیل کا اعلان، وجہ کیا ہے؟

سندھ حکومت نے کل بروز بدھ 27 دسمبر کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق نگران وزیراعلیٰ جسٹس (ر) مقبول باقر نے کل سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کے یوم شہادت پر صوبے بھر میں عام تعطیل کی منظوری دی ہے۔ ترجمان صوبائی حکومت نے کہا کہ 27 … Continue reading 27 دسمبر کو سندھ میں عام تعطیل کا اعلان، وجہ کیا ہے؟