پنجاب میں بہری اور گونگی لڑکی کے ساتھ دو افراد کی زیادتی، ملزمان نے ویڈیو بھی بنالی

دو نوجوانوں نے پتوکی کے علاقے کھڑی پار شریف میں ایک بہری اور گونگی لڑکی کے ساتھ زیادتی کی اور ملزمان نے اس قبیح جرم کی ویڈیو بھی بنائی۔ پولیس نے متاثرہ لڑکی کے چچا آصف کی طرف سے ایف آئی آر درج کی ہے۔ ایف آئی آر میں لڑکی کے چچا آصف نے بیان … Continue reading پنجاب میں بہری اور گونگی لڑکی کے ساتھ دو افراد کی زیادتی، ملزمان نے ویڈیو بھی بنالی