دوست کی مدد سے گھر سے 80 لاکھ روپے چوری کرنے والی بیٹی گرفتار

راولپنڈی کے تھانہ سٹی کی حدود میں گھر سے 80 لاکھ روپے سے زائد نقد رقم چوری کا ڈراپ سین ہوگیا، پولیس نے چند گھنٹوں میں بیٹی اور اُس کے دوست کو گرفتار کرلیا۔ ایس پی راول حسیب راجہ نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ پولیسں ایمرجنسی پر کال موصول ہوئی کہ تھانہ سٹی کے … Continue reading دوست کی مدد سے گھر سے 80 لاکھ روپے چوری کرنے والی بیٹی گرفتار