کرپٹو کرنسی میں سرمایہ کاری کا جھانسہ دینے والا گروہ گرفتار

سعودی عرب میں کرپٹو کرنسی میں سرمایہ کاری کا جھانسہ دینے کے الزام میں 14 افراد پر مشتمل گروہ گرفتار کیا گیا ہے جن میں سعودی شہری اور کچھ غیر ملکی شامل ہیں۔ سبق ویب سائٹ کے مطابق گروہ کے افراد نے بیرون ملک موجود غیر قانونی کمپنیوں کے تعاون سے متعدد افراد سے رقوم … Continue reading کرپٹو کرنسی میں سرمایہ کاری کا جھانسہ دینے والا گروہ گرفتار