کرپٹو کرنسی ایکسچینج جے پیکس پر 300 ملین امریکی ڈالر کے فراڈ کا الزام

ہانگ کانگ میں قائم کرپٹو کرنسی ایکسچینج جے پیکس پر 300 ملین امریکی ڈالر کے فراڈ کا الزام لگایا گیا ہے۔ ہانگ کانگ کے حکام کرپٹو کرنسی ایکسچینج جے پیکس کی سرگرمیوں کا جائزہ لے رہے ہیں، اس سلسلے میں انہوں نے کمپنی کے کچھ ملازمین کو بھی گرفتار کیا ہے۔ حکام کے مطابق تفتیش … Continue reading کرپٹو کرنسی ایکسچینج جے پیکس پر 300 ملین امریکی ڈالر کے فراڈ کا الزام