سفاک شوہر نےبیوی کو قتل کر کے پریشر ککر میں لاش کے ٹکڑے ابال دیے

بھارت کے شہر حیدرآباد میں ایک دل دہلا دینے والے واقعے نے سب کو ہلا کر رکھ دیا، جہاں ایک سابق فوجی نے مبینہ طور پر اپنی بیوی کو قتل کیا، لاش کے ٹکڑے کیے اور انہیں پریشر ککر میں ابال کر جرم چھپانے کی کوشش کی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق، 45 سالہ گرو مرتی، … Continue reading سفاک شوہر نےبیوی کو قتل کر کے پریشر ککر میں لاش کے ٹکڑے ابال دیے