نواز شریف پر تنقید، بشریٰ انصاری نے ویڈیو بیان جاری کردیا

اسلام آباد: معروف اداکارہ بشریٰ انصاری نے فنون لطیفہ اور مختلف طبقات کی جانب سے شدید تنقید کے بعد اپنے بیان کی وضاحت کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کو قابل احترام شخص قرار دیدیا۔ بشریٰ انصاری کا ایک ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پرگردش کررہا تھا جس میں انہوں نے نام لئے … Continue reading نواز شریف پر تنقید، بشریٰ انصاری نے ویڈیو بیان جاری کردیا