خواتین کے ساتھ سرعام بوس و کنار پر تنقید، ادت نارائن کا ردعمل سامنے آگیا

بالی وڈ کے لیجنڈ گلوکار ادت نارائن کی جانب سے سرعام خواتین فینز کے ساتھ بوس و کنار پر عوامی تنقید کا جواب سامنے آگیا ہے۔ اس سے قبل وائرل ویڈیو میں ادت کو کئی خواتین پرستاروں کے ساتھ سر عام بوس و کنار کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ ویڈیو کے آن لائن منظر عام … Continue reading خواتین کے ساتھ سرعام بوس و کنار پر تنقید، ادت نارائن کا ردعمل سامنے آگیا