کرکٹ ورلڈ کپ فائنل: امیتابھ بچن کو وارننگ جاری کردی گئی

ممبئی: بھارتی فلم انڈسٹری کے سینئر اداکار امیتابھ بچن کو بھارت میں جاری آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کا فائنل میچ نہ دیکھنے کی وارننگ دے دی گئی۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز ورلڈ کپ 2023 کے پہلے سیمی فائنل میچ میں بھارت نے نیوزی لینڈ کو شکست دے کر فائنل میں جگہ … Continue reading کرکٹ ورلڈ کپ فائنل: امیتابھ بچن کو وارننگ جاری کردی گئی