بیوٹی انجیکشن لگانے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا آغاز

لاہور: پنجاب حکومت نے صوبے میں جلد کی مختلف بیماریوں کا باعث بننے والے بیوٹی انجیکشن لگانے والے غیر رجسٹرڈ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم دے دیا۔ نگراں وزیر صحت ڈاکٹر جمال ناصر نے یہ بات پنجاب ڈسٹرکٹ ڈرگ کوالٹی کنٹرول بورڈز کے سیکرٹریز کی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے … Continue reading بیوٹی انجیکشن لگانے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا آغاز