عدالت کا واٹس ایپ کے ذریعے عمران خان کی بیٹوں سے گفتگو کرانے کا حکم

اسلام آباد: خصوصی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست منظور کرتے ہوئے عمران خان کی بیٹوں سے واٹس ایپ کے ذریعے گفتگو کرانے کا حکم دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم عمران خان کی بیٹوں سے ٹیلیفونک گفتگو کرانے کی درخواست کی سماعت آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت نے کی۔ چیئرمین … Continue reading عدالت کا واٹس ایپ کے ذریعے عمران خان کی بیٹوں سے گفتگو کرانے کا حکم