سائفر کیس، عمران خان اور شاہ محمود پر 17اکتوبر کو فردِ جرم عائد کرنیکا فیصلہ

اسلام آباد: عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور نائب چیئرمین شاہ محمود قریشی پر 17اکتوبر کو فردِ جرم عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت نے سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے خلاف کیس کی سماعت کی، جج ابوالحسنات نے اسپیشل پراسیکیوٹر، … Continue reading سائفر کیس، عمران خان اور شاہ محمود پر 17اکتوبر کو فردِ جرم عائد کرنیکا فیصلہ