عدالت نے عمران خان کی بات بیٹوں سے نہ کرانے پر ایس پی اڈیالہ جیل سے جواب طلب کرلیا

عدالت نے عمران خان کی بات بیٹوں سے نہ کرانے پر ایس پی اڈیالہ جیل سے جواب طلب کرتے ہوئے  نوٹس جاری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی بیٹوں سے بات نہ کرانے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ایس پی اڈیالہ جیل … Continue reading عدالت نے عمران خان کی بات بیٹوں سے نہ کرانے پر ایس پی اڈیالہ جیل سے جواب طلب کرلیا