ملک میں کورونا ایمرجنسی لگائی جائے‘ احسن خان کا مطالبہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ملک میں کورونا ایمرجنسی لگائی جائے‘ احسن خان کا مطالبہ
ملک میں کورونا ایمرجنسی لگائی جائے‘ احسن خان کا مطالبہ

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

کراچی: مشہور اداکار اور میزبان احسن خان نے ملک میں کورونا ایمرجنسی نافذ کرنے کا مطالبہ کردیا۔

احسن خان نے کہا کہ پاکستان سمیت پوری دنیا میں مذکورہ وائرس (کورونا) دہشت کی علامت بن گیا ہے۔

احسن خان نے اپنے انسٹا گرام پر کورونا وائرس کے باعث دنیا بھر میں ہونے والی ہلاکتوں اور تندرست ہونے والے افراد کے اعداد شمار بتائے اور گہری تشویش کا اظہار کیا۔

https://www.instagram.com/p/B9n9PGFhhVd/

احسن خان نے کہا کہ ہمارے سوا پوری دنیا کے ملکوں میں کورونا وائرس ایمرجنسی کا اعلان کیا جاچکا ہے۔ ہمیں بھی چاہئے کہ اس معاملے پر ضروری اقدامات کریں۔

Related Posts