کرم :فائرنگ سے زخمی پولیس اہلکار زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا

پشاور: کرم میں اسسٹنٹ کمشنر پر حملے کے دوران زخمی ہونے والا پولیس اہلکار آج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ زخمی پولیس اہلکار سید عاشق حسین کو ڈی ایچ کیو پاراچنار میں داخل کرایا گیا تھا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے انتقال کرگیا … Continue reading کرم :فائرنگ سے زخمی پولیس اہلکار زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا