فوجی عدالتوں میں ٹرائل کیخلاف درخواست آئینی بینچ میں سماعت کیلئے مقرر

سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے 6 سے 10 جنوری تک زیر سماعت آنے والے مقدمات کی فہرست جاری کر دی ہے۔ 7 رکنی آئینی بینچ کی سربراہی جسٹس امین الدین خان کریں گے، بینچ 7 جنوری 2025 کو فوجی عدالتوں کے ٹرائل کے خلاف درخواست پر سماعت کرے گا۔ بینچ میں جسٹس جمال مندوخیل، … Continue reading فوجی عدالتوں میں ٹرائل کیخلاف درخواست آئینی بینچ میں سماعت کیلئے مقرر