کانگریس کے صدر نے بھارتی وزیر اعظم مودی کو زہریلا سانپ کہنے پر معافی مانگ لی

نئی دہلی: انڈین نیشنل کانگریس کے صدر ملکارجن کھڑگے نے بھارتی وزیر  اعظم نریندر مودی کو زہریلا سانپ کہنے پر معافی مانگ لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کے روز انتخابی میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے صدرِ کانگریس ملکارجن کھڑگے نے کہا کہ وزیر اعظم مودی ایک زہریلے سانپ کی طرح ہیں۔ آپ سوچیں گے … Continue reading کانگریس کے صدر نے بھارتی وزیر اعظم مودی کو زہریلا سانپ کہنے پر معافی مانگ لی