بھارتی وزیر کترینہ کیف کے گالوں جیسی سڑکیں بنانے کے خواہشمند

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

بھارتی وزیر کترینہ کیف کے گالوں جیسی سڑکیں بنانے کے خواہشمند
بھارتی وزیر کترینہ کیف کے گالوں جیسی سڑکیں بنانے کے خواہشمند

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

نئی دہلی:بھارتی ریاست راجھستان کے منسٹر اداکارہ کترینہ کیف کے گالوں جیسی سڑکیں بنانے کے خواہش مند نکلے۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی ویڈیو کے مطابق راجھستان کے نو منتخب منسٹر راجندرا سنگھ گودھا کی جانب سے خطاب کے دوران ظاہر کی گئی خواہش خبروں کی زینت بن گئی ہے۔

Congress Minister promises to make Indian Roads like Katrina Kaifs cheek

بھارتی منسٹر کے نا مناسب جملوں پر متعدد حلقوں کی جانب سے اْن پر تنقید کی جا رہی ہے۔وائرل ہوتی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ راجندرا سنگھ گودھا عوام سے خطاب کر رہے ہیں۔

مزید پڑھیں: کترینہ کیف نے شادی سے قبل مداحوں کو فلم فون بھوت کی ریلیز کی خوشخبری سنادی

اس دوران تعمیراتی کام سے متعلق بات کرتے ہوئے اْنہوں نے کہا کہ ’کترینہ کیف کی گالوں جیسی سڑکیں بننی چاہئیں،‘ جس پر اْن کے سامنے بیٹھے عوام بھی خوشی سے تالیاں بجانا شروع کر دیتے ہیں۔

Related Posts