لاہور اور ملتان میں مکمل لاک ڈاؤن، ایمرجنسی کا اعلان

پنجاب حکومت نے شدید دھند کی صورتحال کے پیش نظر لاہور اور ملتان میں صحت ایمرجنسی کا اعلان کر دیا ہے، ایمرجنسی کے اقدامات کے تحت دونوں شہروں میں جمعہ، ہفتہ اور اتوار کو مکمل لاک ڈاؤن نافذ کیا جائے گا۔ پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے ایک پریس بریفنگ میں بڑھتی ہوئی صحت … Continue reading لاہور اور ملتان میں مکمل لاک ڈاؤن، ایمرجنسی کا اعلان