کمشنر کراچی نے سبزیوں کی قیمتوں کی نئی فہرست جاری کردی

کراچی: کمشنر کراچی کی جانب سے سبزیوں کی قیمتوں کی نئی فہرست جاری کردی گئی ہے۔ کمشنر کراچی سلیم راجپوت کی جاری کردہ فہرست کے مطابق آلو درجہ اول کی قیمت 75 روپے فی کلو، پیاز بڑی 109 روپے، پیاز چھوٹی 78 روپے، پھول گوبھی درجہ اول 35 روپے جبکہ پھول گوبھی درجہ دوم کی … Continue reading کمشنر کراچی نے سبزیوں کی قیمتوں کی نئی فہرست جاری کردی