کمانڈر جلال الدین حقانی کے بھائی خلیل حقانی دھماکے میں جاں بحق

طالبان حکومت کے دو سینئر عہدیداروں نے بتایا ہے کہ پناہ گزینوں کے وزیر حاجی خلیل حقانی دار الحکومت کابل میں وزارت کے ہیڈ کوارٹر میں ایک دھماکے میں جاں بحق ہوگئے ہیں۔ طالبان حکام نے بتایا کہ وزارت مہاجرین میں ہونے والے دھماکے میں وزیر حاجی خلیل الرحمٰن حقانی اپنے کم از کم دو … Continue reading کمانڈر جلال الدین حقانی کے بھائی خلیل حقانی دھماکے میں جاں بحق