کراچی میں سردی ، آج درجہ حرارت کتنا، مزید کتنے دن ٹھنڈ رہے گی؟

طویل انتظار کے بعد پیر اور منگل کی درمیانی شب کراچی میں سردی کی لہر چھا گئی جو ممکنہ طور پر ایک ہفتے تک جاری رہ سکتی ہے۔ شہر میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوا ہے۔ کم سے کم درجہ حرارت میں 1.7 ڈگری سینٹی گریڈ اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت میں 1.6 … Continue reading کراچی میں سردی ، آج درجہ حرارت کتنا، مزید کتنے دن ٹھنڈ رہے گی؟