ریاست کے سوا کسی بھی گروہ کی طرف سے طاقت کا استعمال ناقابل قبول ہے، سپہ سالار

راولپنڈی: آئی ایس پی آر کے مطابق تمام مکاتب فکر کے سرکردہ علمائے کرام و مشائخ نے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے جنرل ہیڈ کوارٹرز، راولپنڈی میں ملاقات کی، علمائے کرام و مشائخ نے متفقہ طور پر انتہا پسندی، دہشت گردی اور فرقہ واریت کی مذمت کی، علمائے کرام و مشائخ کا ملک … Continue reading ریاست کے سوا کسی بھی گروہ کی طرف سے طاقت کا استعمال ناقابل قبول ہے، سپہ سالار