کراچی میں ہیوی ٹریفک، حادثات میں اضافہ، وزیر اعلیٰ نے نوٹس لے لیا

شہرِ قائد میں ہیوی ٹریفک کے باعث حادثات میں اضافہ ہوا ہے، وزیر اعلیٰ سندھ سیّد مراد علی شاہ نے واقعات کا نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کرلی۔ کراچی کی سڑکوں پر دن کے اوقات میں ہیوی ٹریفک سے جان لیوا حادثات ہوئے، بدھ کے روز شیر شاہ پل پر ٹرالر سے گرنے والے کنٹینر … Continue reading کراچی میں ہیوی ٹریفک، حادثات میں اضافہ، وزیر اعلیٰ نے نوٹس لے لیا