مریم نواز کا ہونہار اسکالرشپ پروگرام کی رقم بڑھانے کا فیصلہ، طلبہ کو اب کتنے پیسے ملیں گے؟

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ہونہار اسکالرشپ پروگرام کی رقم میں اضافہ کرنے کا اعلان کیا ہے جو کہ اب 100 ارب روپے تک پہنچ جائے گی۔ بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی ملتان میں ہونہار اسکالرشپ پروگرام کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ مریم نواز نے آئندہ سال سے ہونہار اسکالرشپس کی تعداد میں … Continue reading مریم نواز کا ہونہار اسکالرشپ پروگرام کی رقم بڑھانے کا فیصلہ، طلبہ کو اب کتنے پیسے ملیں گے؟