کمسن بچی کو زیادتی کا نشانہ بنانے والے شخص کے ساتھ شہریوں نے انصاف کردیا

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

بیٹے نے فائرنگ کرکے باپ اور بھائی کو موت کے گھاٹ اُتار دیا
بیٹے نے فائرنگ کرکے باپ اور بھائی کو موت کے گھاٹ اُتار دیا

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

اسلام آباد:خیبر پختونخوا کے ضلع ہنگو کوہاٹ میں میں کمسن بچی سے زیادتی کرنے والے وحشی درندے کو شہریوں نے کیفرکردار تک پہنچا دیا۔مذکورہ ظالم شخص کو ہاتھ پاؤں باندھ کر گولیاں ماردی گئیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کچھ عرصہ قبل کمسن معصوم بچی سے علاقے کے اوباش شخص نے زیادتی کی تھی جس پر اہل علاقہ نے بجائے اس کیس کو عدالت میں لے جاتے، قانون اپنے ہاتھ میں لے لیا۔

جرگے کے حکم پر لوگوں نے اس درندے کے ہاتھ پاؤں باندھ کر گولیاں مار کر ہلاک کردیا،اہل علاقہ کا کہنا ہے کہ اگر اس کیس کو عدالت میں لے کر جاتے تو وہاں سے یہ چھوٹ جاتا تاہم ہم لوگوں نے فیصلہ کیا کہ اس کو اس کے کیے کی سزا دی جائے جائے۔

تاہم اس حوالے سے ہم نے پولیس سے رابطہ کرنے کی کوشش کی مگر ابھی تک پولیس کی جانب سے کوئی موقف سامنے نہیں آیا ہے۔ جبکہ لوگوں نے اپنے طور پر ظالم شخص کو موت کے گھاٹ اُتار دیا ہے۔

مزید پڑھیں:کمسن بچی کے ساتھ جنسی زیادتی، راولپنڈی پولیس ملزمان کے ساتھ مل گئی

Related Posts