نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی کار پر فائرنگ سے شہری زخمی

کراچی کے علاقے شاہراہ فیصل نرسری اسٹاپ پر نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے تاجر کو زخمی کردیا، جس کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ تھانہ ٹیپو سلطان میں درج مقدمہ کے مطابق تاجر فراز خان ولد محمد خان پر اتوار کی صبح نامعلوم افراد نے حملہ کیا، جس کی وجہ سے وہ … Continue reading نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی کار پر فائرنگ سے شہری زخمی