چینی طلبہ پاکستان میں سیاحت کے فروغ کیلئے اپنا کردار ادا کریں، نگران وزیراعظم
ارومچی: نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ چین انتہائی خوبصورت ملک اور اچھے لوگوں کا معاشرہ ہے، چینی طلبہ پاکستان میں سیاحت کے فروغ کے لئے اپنا کردار ادا کریں۔ سنکیانگ یونیورسٹی کے اساتذہ اور طلبا سے خطاب کرتے ہوئے نگران وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان چین سے لازوال تزویراتی شراکت داری کو … Continue reading چینی طلبہ پاکستان میں سیاحت کے فروغ کیلئے اپنا کردار ادا کریں، نگران وزیراعظم
Copy and paste this URL into your WordPress site to embed
Copy and paste this code into your site to embed