چین کا فوری انصاف، نومبر میں ہونیوالے جرائم کے مرتکب دو افراد کو پھانسی دے دی گئی

چین میں گھناؤنے جرائم کے مرتکب دو افراد کو پھانسی دے دی گئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین میں پیر کے دن ایک ایسے شخص کو سزائے موت دی گئی ہے جس نے نومبر میں کھیل کے میدان میں اپنی کار شہریوں پر چڑھا دی تھی۔ اس واقعے میں 35 افراد کو ہلاک ہوگئے … Continue reading چین کا فوری انصاف، نومبر میں ہونیوالے جرائم کے مرتکب دو افراد کو پھانسی دے دی گئی