چین کا اپنی آبادی بڑھانے کیلئے یونیورسٹیوں میں “محبت کی تعلیم” دینے کا دلچسپ اقدام

چین اپنے تعلیمی اداروں پر زور دے رہا ہے کہ وہ شادی، محبت، اولاد کی صلاحیت اور خاندان کے بارے میں مثبت خیالات پر زور دینے کے لیے طلباء کو “محبت کی تعلیم” فراہم کریں تاکہ ملک میں گرتی ہوئی شرح پیدائش بڑھائی جا سکے۔ العربیہ نے رپورٹ کیا ہے کہ 2023 میں چین کی … Continue reading چین کا اپنی آبادی بڑھانے کیلئے یونیورسٹیوں میں “محبت کی تعلیم” دینے کا دلچسپ اقدام