سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس کل طلب، ججز کیخلاف شکایات پر غور کیا جائیگا

سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس کل طلب کر لیا گیا۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ ججز کے خلاف شکایات پر غور کیلئے سپریم جوڈیشل کونسل اجلاس کی صدارت کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس کل صبح ساڑھے 11 بجے طلب کر لیا جبکہ جوڈیشل کونسل … Continue reading سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس کل طلب، ججز کیخلاف شکایات پر غور کیا جائیگا