ملک میں آج سونے کے نرخ؟

بین الاقوامی مارکیٹ میں رجحان کے مطابق مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی ہوئی۔ اتوار کو 24 قیراط سونے کے ایک تولہ کی قیمت 216,300 روپے اور 24 قیراط سونے کے 10 گرام کی قیمت 185,450 روپے ہے۔ ایک تولہ 22 قیراط سونے کی قیمت 198,274 روپے، 21 قیراط فی تولہ کی … Continue reading ملک میں آج سونے کے نرخ؟