پاکستان میں آج سونے کی قیمتیں کیا ہیں؟

کراچی: بین الاقوامی منڈی کے حساب سے آج پاکستانی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی دیکھنے کو ملی۔ اتوار کو 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت 218,200 روپے ہے، 10 گرام سونے کی قیمت 187,070 روپے تک پہنچ گئی۔ عالمی سطح پر سونے کی قیمت 0.42 ڈالر اضافے کے ساتھ 2,050 ڈالر فی … Continue reading پاکستان میں آج سونے کی قیمتیں کیا ہیں؟