چیئرمین پی ٹی آئی کا عرفان صدیقی پر حکومت سے مذاکرات کو تاخیر کا شکار کرنیکا الزام

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے ترجمان حکومتی کمیٹی سینیٹر عرفان صدیقی پر حکومت سے مذاکرات کو تاخیر کا شکار کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ مذاکرات میں تعطل مناسب نہیں ہے۔ اڈیالہ جیل راولپنڈی کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ عرفان صدیقی … Continue reading چیئرمین پی ٹی آئی کا عرفان صدیقی پر حکومت سے مذاکرات کو تاخیر کا شکار کرنیکا الزام