چیئرمین نظریاتی کونسل نے مدارس طلبہ کیلئے اہم مطالبہ کردیا

چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل ڈاکٹر راغب حسین نعیمی نے کہا ہے کہ مدارس کو بھی اسکالر شپ اور لیپ ٹاپ اسکیم میں شامل کیا جائے۔  جامعہ نعیمیہ میں سالانہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل نے کہا کہ قرآن وسنت کی تعلیمات قیامت تک انسانیت کیلئے رہنمائی کا ذریعہ ہیں، انہوں نے … Continue reading چیئرمین نظریاتی کونسل نے مدارس طلبہ کیلئے اہم مطالبہ کردیا