چاہت فتح علی خان کا اپنی میوزک اکیڈمی بنانے کا اعلان

سوشل میڈیا پر گانوں کی پیروڈی کیلئے مشہور چاہت فتح علی خان نے لاہور میں اپنی میوزک اکیڈمی کے قیام کا اعلان کیا ہے جہاں خواہشمند فنکاروں کو گلوکاری اور اداکاری دونوں کی تربیت دی جائے گی۔ ایک نجی ٹیلی ویژن پروگرام میں شرکت کے دوران انہوں نے اکیڈمی کے لیے اپنے منصوبوں کا اشتراک کرتے ہوئے … Continue reading چاہت فتح علی خان کا اپنی میوزک اکیڈمی بنانے کا اعلان