کراچی: شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ سے 12 سالہ بچی لقمہ اجل

کراچی: سپر ہائی وے کے علاقے میں شادی کی تقریب کے دوران ہوائی فائرنگ کے باعث 12 سالہ بچی عزیلہ سبز علی جاں بحق ہوگئی۔ پولیس کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ شادی کی تقریب میں پیش آیا۔ پولیس کے مطابق بچی سینے میں گولی لگنے کے باعث موقع پر ہی دم توڑ گئی۔ واقعے کے … Continue reading کراچی: شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ سے 12 سالہ بچی لقمہ اجل