قومی بچت مرکز کا سیونگز سرٹیفکیٹس پر نئے منافع کا اعلان

اسلام آباد: ملک میں حالیہ مہنگائی میں کمی کے پیش نظر مرکزی نظامت برائے قومی بچت (سی ڈی این ایس) نے قلیل مدتی سیونگز سرٹیفکیٹس (ایس ٹی ایس سیز) پر منافع کی نئی شرحوں کا اعلان کر دیا ہے، جو فروری 2025سے نافذ العمل ہوں گی۔ نئی شرحوں کے مطابق تین ماہ کی مدت والے … Continue reading قومی بچت مرکز کا سیونگز سرٹیفکیٹس پر نئے منافع کا اعلان