کراچی: کورنگی بھٹائی کالونی میں بچی کے اغواء کی کوشش ناکام، ویڈیو دیکھیں
کراچی: کورنگی کے علاقے بھٹائی کالونی میں ایک کم عمر لڑکی کو اغوا کرنے کی کوشش لڑکی اور ایک خاتون کی چیخ و پکار کے باعث ناکام ہوگئی۔ یہ واقعہ سیکٹر ڈی میں پیش آیا اور اس کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آ چکی ہے۔ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ ایک خاتون لڑکی … Continue reading کراچی: کورنگی بھٹائی کالونی میں بچی کے اغواء کی کوشش ناکام، ویڈیو دیکھیں
Copy and paste this URL into your WordPress site to embed
Copy and paste this code into your site to embed