Archive

سندھ

شدید سردی، سندھ میں اسکولوں کے کھلنے کے اوقات کار تبدیل کردیئے گئے

کراچی: سندھ میں شدید سردی کے باعث محکمہ تعلیم سندھ نے اسکولوں کے کھلنے کے اوقات میں تبدیلی کردی۔ ذرائع کے مطابق محکمہ تعلیم کی جانب سے جاری حکم نامے میں بتایا گیا ہے کہ سندھ میں شدید سردی کے…

کراچی میں ڈمپر نے تین طلباء کوکچل کر ہلاک کردیا

کراچی: شہر قائد میں جمعرات کی صبح ٹریفک حادثے میں 3 نوجوان ہلاک اور ایک شخص شدید زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق منگل کو کراچی میں تیز رفتار ڈمپر نے تین طالب علموں کو کچل کر ہلاک کر دیا۔ واقعہ…

پاکستانی پاسپورٹ پر یو اے ای جانے والا افغان شہری ایئر پورٹ پرگرفتار

اسلام آباد:وفاقی تحقیقاتی ادارے نے پاکستانی پاسپورٹ پر یو اے ای جانے والا افغان شہری کو ایئر پورٹ پر دھر لیا۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق کراچی انٹر نیشل ایئرپورٹ پر یو اے ای جانے والی ایک پرواز کے…

کراچی، ڈکیتی اور اسٹریٹ کرائم کی 200 سے زائد وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتار

کراچی: سندھ رینجرز اور پولیس نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر اورنگی ٹاؤن میں مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی اور اسٹریٹ کرائم کی 200 سے زائد وارداتوں میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان کے مطابق سندھ رینجرز اور…

سٹی کورٹ میں فائرنگ سے لڑکی قتل، دو افراد زخمی

کراچی: سٹی کورٹ کے احاطے میں پیر کو ایک شخص نے اپنی بیٹی کو گولی مار کر ہلاک اور دو افراد کو زخمی کردیا۔ سٹی ایس ایس پی شبیر سیٹھار نے بتایا کہ جب ہیڈ کانسٹیبل عمران زمان ہاجرہ کے…

کراچی میں فائرنگ سے رینجرز اہلکار شہید

کراچی: شہر قائد میں بد امنی کے واقعات میں اضافہ ہونے لگا، گلستان جوہر کے علاقے راشد منہاس روڈ پر فائرنگ کرکے رینجرز اہلکار کو شہید کردیا گیا۔ ذرائع کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ فائرنگ سے جاں بحق…

کراچی میں جہاں جہاں زمینوں پر قبضے تھے، ختم کیے جارہے ہیں۔گورنر سندھ

کراچی: گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ کراچی میں جہاں جہاں زمینوں پر قبضے تھے، ختم کیے جارہے ہیں، مافیازکو اپنا بوریا بستر گول کرنا پڑے گا۔ تفصیلات کے مطابق چینی قونصل جنرل کے ہمراہ پاک چین فرینڈ…

سی ویو سے ملنے والی لڑکی کی لاش کا معاملہ، پوسٹ مارٹم میں اہم انکشافات

کراچی: شہر قائد میں سی ویو کے قریب 8 جنوری کو سمندر سے لڑکی سارہ ملک کی لاش ملنے کے معاملے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ ذرائع کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ لڑکی کی پوسٹ مارٹم…

مسلح افراد لوٹ مار کیلئے سب رجسٹرار آفس صدر ٹاؤن پہنچ گئے

کراچی: شہر قائد میں ڈاکوؤں کی موجیں،مسلح افراد لوٹ مار کیلئے سب رجسٹرار آفس صدر ٹاؤن پہنچ گئے۔ ذرائع کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ تین سے چار مسلح افراد کی کلفٹن بلاک 2 کے پلازہ میں قائم سب…

کراچی کی میئر شپ کی تشکیل کے لئے پیپلز پارٹی کے جماعت اسلامی سے مذاکرات

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے وفد نے جمعرات کو ادارہ نور حق کا دورہ کیا اور جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمن سے ملاقات کی، اس دوران بلدیاتی انتخابات کے بعد سٹی گورنمنٹ کی تشکیل پر تبادلہ خیال…

جامعہ بنوریہ کے تحت اندرون سندھ سینکڑوں سیلاب متاثرین میں گرم ملبوسات تقسیم

بنوریہ ویلفیئر ٹرسٹ اور برطانیہ کے معروف فلاحی ادارے نعیم فاونڈیشن کے تحت سندھ میر پور خاص کے سیلاب متاثرین اور نومسلم900 خاندانوں میں گرم ملبوسات تقسیم کیے گئے، جن میں گرم کپڑے، جیکٹس، رضائیاں، کمبل اور دیگر ضروری اشیاء…

جماعت اسلامی کیساتھ بیٹھ کر کراچی کیلئے اچھا سیٹ اپ لانے کیلئے تیار ہیں، سعید غنی

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کراچی کے صدر اور صوبائی وزیر سعید غنی نے کہا ہے کہ جماعت اسلام کے ساتھ بیٹھ کر کراچی کے لئے اچھا سیٹ اپ لانے کے لئے تیار ہیں۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سعید…

کراچی بلدیاتی انتخابات: پیپلز پارٹی 86، جماعت اسلامی 68، پی ٹی آئی 37 یوسیز پر کامیاب

کراچی: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پیر کو سندھ کے کراچی ڈویژن کی 235 یونین کونسلوں میں سے 205 کے حتمی مجموعی نتائج جاری کر دیے۔ ابتدائی نتائج کے مطابق پیپلز پارٹی 86 یونین کونسلوں کی نشستوں کے ساتھ آگے…

کراچی کے بلدیاتی انتخابات میں پیپلز پارٹی کا پلڑا بھاری، کلین سویپ کا دعویٰ

کراچی کے بلدیاتی انتخابات کے اب تک سامنے آنے والے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج میں پیپلز پارٹی کا پلڑا بھاری ہے، پی پی پی چیئرمین نے کلین سویپ کا دعویٰ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے بلدیاتی انتخابات…

الیکشن کے نتائج میں غیر معمولی تاخیر، مبینہ دھاندلی پر سیاسی جماعتوں میں تشویش

کراچی میں بلدیاتی الیکشن کے نتائج میں غیر معمولی تاخیر کے باعث مبینہ دھاندلی پر جماعتِ اسلامی اور پی ٹی آئی سمیت دیگر جماعتوں نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جماعتِ اسلامی نے سندھ حکومت پر بلدیاتی…

بلدیاتی انتخاب میں پیپلز پارٹی نے میدان مار لیا ہے، بلاول بھٹو

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پی پی نے بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کا میدان مار لیا ہے۔ کراچی اور حیدرآباد کے بلدیاتی انتخابات کے نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے اور مختلف سیاسی جماعتوں…

سندھ کے 16اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کیلئے ووٹنگ مکمل،گنتی جاری

سندھ کے سولہ اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کیلئے ووٹنگ کا عمل مکمل، گنتی کا آغاز شروع کردیا گیا ہے۔لاکھوں کی تعداد میں عوام نے اپنا حقِ رائے دہی استعمال کیا ہے تفصیلات کے مطابق سندھ کے صوبائی دارالحکومت کراچی اور…

بیلٹ باکس سے چھیڑ چھاڑ، فردوس شمیم نقوی کی الیکشن کمیشن کے نوٹس پر وضاحت

کراچی: پاکستان تحریکِ انصاف کے رکنِ سندھ اسمبلی و سابق قائدِ حزبِ اختلاف فردوس شمیم نقوی نے بیلٹ باکس سے چھیڑ چھاڑ پر وضاحت کی ہے جس کی ویڈیو وائرل ہونے پر الیکشن کمیشن نے نوٹس لے لیا۔ تفصیلات کے…

سکیورٹی مسائل، سندھ حکومت کا الیکشن کمیشن سے بلدیاتی الیکشن ملتوی کرنیکا مطالبہ

کراچی: سندھ حکومت نے سکیورٹی مسائل کے پیشِ نظر الیکشن کمیشن کو خط لکھتے ہوئے بلدیاتی الیکشن ملتوی کرنے کا مطالبہ کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حال ہی میں سکیورٹی اداروں نے الرٹ جاری کیا تھا کہ بلدیاتی الیکشن کے…

پندرہ جنوری کو عوام مفاد پرست ٹولے کو مسترد کر دیں، علامہ راشد سومرو

عوامی مسائل کا حل جمعیت علمائے اسلام کی اولین ترجیح ہے۔ جے یوآئی عوامی حقوق غصب کرنے والوں کا کڑا احتساب کرے گی ، 15 جنوری کو عوام کتاب پر مہر لگا کر مفاد پرست ٹولے کو یکسر مسترد کر…

پی ٹی آئی کی جانب سے آج پنجاب اسمبلی تحلیل کئے جانے کا امکان

لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے پنجاب اسمبلی تحلیل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے اور اس کا اعلان آج عمران خان اور وزیراعلیٰ پرویز الٰہی کے درمیان ہونے والی ملاقات کے بعد کیے جانے کا امکان ہے۔…

کلفٹن میں تیز رفتار منی بس کی ٹکر سے بہن بھائی جاں بحق

کراچی: شہر قائد کے علاقے کلفٹن میں ضیاالدین اسپتال کے قریب مدرسہ جاتے ہوئے نوجوان بہن بھائی ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئے۔ ایس ایچ او بوٹ بیسن انسپکٹر نصیر تنولی کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ شیریں جناح…

شہرِ قائد میں کل سے سردی کی نئی لہر کی آمد، پارہ 6 ڈگری تک گرنے کا امکان

کراچی: شہرِ قائد میں سرد ہواؤں کا نیا سلسلہ کل سے داخل ہونے کا امکان ہے، کم سے کم درجہ حرارت 6 ڈگری تک گرسکتا ہے، سردی کی نئی لہر 6 روز تک برقرار رہے گی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق…

ڈیفالٹ سوچ ناکام، ملک مضبوط ہاتھوں میں ہے، اسلم غوری

حکومت مضبوط ہاتھوں میں ہے، ڈیفالٹ سوچ ناکام ہوگئی۔ جنیوا کانفرنس کے ملکی معیشت پر مثبت اثرات مرتب ہوں گے۔ ان خیالات کا اظہار جے یو آئی کے ترجمان محمد اسلم غوری نے اپنے ایک اخباری بیان میں کیا۔ یہ…

جامعہ بنوریہ کا فضلا اجتماع، ملک بھر سے سینکڑوں گریجویٹس کی شرکت

پرامن اور خوبصورت معاشرے کے قیام میں منبر ومحراب کا کردار اہم ہے،ملک سے کرپشن اور لوٹ مار کے خاتمہ کیلئے باصلاحیت اور دیندار افراد کو عہدوں پر لانا ضروری ہے،ملک کو دیندار قیادت فراہم کرنا دینی اداروں کی ذمہ…

خاتون اوّل کا سائینوساڈے ہوم کا دورہ، طلباء سے ملاقات

کراچی: خاتون اوّل بیگم ثمینہ عارف علوی نے آج سائینوسا ڈے ہوم کا دورہ کیا جہاں اسکول کی انتظامیہ‘ سائینوسا بورڈ اورروٹری کلب کے اراکین نے ان کا استقبال کیا۔ اس موقع پر سائینوسا اسکول کے طلبا پر مشتمل بینڈ…

سندھ میں ملیریا کے کیسز میں تیزی سے اضافہ ہونے لگا

کراچی: سندھ بھر میں ملیریا کے کیسز میں ایک بار پھر تیزی سے اضافہ ہونے لگا، صوبے میں یومیہ ایک ہزار لوگ ملیریا کا شکار ہونے لگے ہیں۔ محکمہ صحت کے مطابق 10 روز میں 50 ہزار 46 افراد کی…

سندھ حکومت کا صوبے بھر میں آٹا 95 روپے فی کلو فروخت کرنے کافیصلہ

کراچی: حکومت سندھ نے سندھ بھر میں آٹے کی مہنگے داموں فروخت کا نوٹس لیتے ہوئے صوبے بھر میں 95 روپے فی کلو آٹے کی فروخت کا اعلان کیا ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر اطلاعات سندھ شرجیل…

کراچی، ملیر سمیت دیگر علاقوں میں کومبنگ آپریشن کے دوران 2 ملزمان گرفتار

کراچی: ضلع ملیر میں بڑھتی ہوئی وارداتوں کے پیشِ نظر کومبنگ آپریشن کیا گیا، ملیر پولیس نے 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملیر پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کی تلاش کیلئے کومبنگ آپریشن کیا جس…

کراچی میں نفرت کی سیاست دوبارہ ہونے نہیں دینگے، علامہ راشد سومرو

جمعیت علمائے اسلام صوبہ سندھ کے سیکریٹری جنرل علامہ راشد محمود سومرو نے کہا ہے کہ کراچی اور حیدرآباد ڈویژنز کے تمام اضلاع کے بلدیاتی انتخابات میں عوام جمعیت علمائے اسلام کے امیدواروں پر بھرپور اعتماد کا اظہار کریں گے،…