Archive

Sindh

واٹر بورڈ اینٹی تھیفٹ سیل کا ایوب گوٹھ میں گرینڈ آپریشن

کراچی: واٹر بورڈ کے اینٹی تھیفٹ سیل نے سائٹ سپر ہائی وے پولیس اسٹیشن کے علاقے ایوب گوٹھ میں گودرا سوسائٹی کے محمدی پیالہ ہوٹل کے پاس گرینڈ آپریشن کیا جہاں پر پانی چور کام چھوڑ کر بھاگ گئے تھے۔…

جامعہ کراچی کی عبوری وائس چانسلر اور قائم مقام رجسٹرار کو توہین عدالت کے نوٹس جاری

کراچی: جامعہ کراچی کی عبوری/قائم مقام وائس چانسلر ڈاکٹر پروفیسر ناصرہ خاتون اور قائم مقام رجسٹرار ڈاکٹر مقصود انصاری کوسندھ ہائی کورٹ نے 15 جون کو توہینِ عدالت کے نوٹس جاری کردیئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ کی…

کراچی کی تاجر برادری مارکیٹ جلد بند کرنے پر آمادہ ہوگئی

کراچی: تاجر برادری نے تمام بازاروں کو 8 بجے بند کرنے پر آمادگی ظاہر کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق تاجر برادری نے قوم پرستی کے جذبے سے بازار بند کرنے پر آمادگی ظاہر کر دی ہے، جس پرحکومتی نمائندوں نے…

کراچی میں مندر کی بےحرمتی، شرپسندوں نے مورتی کو توڑدیا

کراچی: گزشتہ روز کراچی میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جب کچھ شرپسند لوگوں نے کورنگی میں واقع مندر میں توڑ پھوڑ کی اور مورتی کو توڑ دیا۔ کورنگی پولیس اسٹیشن میں درج ایف آئی آر کے مطابق موٹر سائیکلوں پر…

سندھ نرسنگ تعلیمی بورڈ کی کنٹرولر کو بھرتیوں کیخلاف اظہار وجوہ کا نوٹس

کراچی: سندھ نرسنگ تعلیمی بورڈ کراچی کی گریڈ 18 کی ناظمہ امتحانات خیر النساء کو سیکرٹری محکمہ صحت ذوالفقار علی شاہ نے خلاف ضابطہ بھرتیوں کا اشتہار جاری کرنے پر اظہار وجوہ کا نوٹس جاری کیا ہے۔ موصول ہونے والے…

دعا منگی کیس میں بڑی پیش رفت، مرکزی ملزم گرفتار

کراچی: دعا منگی کیس کے فرار ملزم زوہیب قریشی کو کشمور سے پولیس مقابلے کے بعد گرفتار کرلیا گیا۔ گرفتاری سے متعلق پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ملزم بلوچستان سے گاڑی چوری کرکے فرار ہوا تھا۔ پولیس ناکہ بندی…

دُعا زہرہ شوہر کے ہمراہ سندھ ہائی کورٹ میں پیش

کراچی: شہرِ قائد کے علاقے ملیر الفلاح سوسائٹی سے لاپتہ ہونے والی دُعا زہرہ کو شوہر ظہیر کے ہمراہ سندھ  ہائی کورٹ میں پیش کردیا گیا۔ سندھ ہائی کورٹ میں دُعا زہرہ کی بازیابی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی،…

کراچی، جیل چورنگی کے ڈپارٹمنٹل اسٹور میں لگی آگ پر تاحال قابو نہیں پایا جاسکا

کراچی: کراچی کے علاقے جیل چورنگی کے قریب واقع ڈپارٹمنٹل اسٹور کے بیسمنٹ میں لگنے والی آگ پر تاحال قابو نہیں پایا جاسکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر شرقی راجا طارق چانڈیو نے آگ نہیں بجھنے کے حوالے سے…

کراچی، ڈپارٹمنٹل اسٹور میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا، کولنگ کا عمل جاری

کراچی: کراچی کے علاقے جیل روڈ پر واقع ڈپارٹمنٹل اسٹور (چیز اپ) میں شارٹ سرکٹ کے باعث لگنے والی آگ پر بلآخر 24 گھنٹوں بعد قابو پالیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کے ایم سی فائر بریگیڈ کے چیف افسر…

عدالت کا آئی جی سندھ کو ہٹانے کا فیصلہ بالکل نامناسب ہے، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ عدالت کا آئی جی سندھ کو ہٹانے سے متعلق کیا گیا فیصلہ بالکل نامناسب ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کراچی میں ریسکیو 11222 کی افتتاحی تقریب…

سپریم کورٹ نے خالد عراقی کو جامعہ کراچی کے وائس چانسلر شپ پر بحال کردیا

کراچی : سپریم کورٹ نے جامعہ کراچی کے سابق قائم مقام وائس چانسلر ڈاکٹر خالد محمود عراقی کی درخواست پر انہیں دوبارہ قائم مقام وائس چانسلر شپ پر بحال کر دیا، خالد عراقی نے سندھ ہائی کورٹ کے حکم کیخلاف…

دُعازہرا کیس میں بڑی پیش رفت، عدالت نے آئی جی سندھ کو کام سے روک دیا

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے آئی جی سندھ کامران فضل کو کام کرنے سے روک دیا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ کے 2 رکنی بینچ نے دُعا زہرہ کی بازیابی سے متعلق کیس کا تحریری فیصلہ جاری کرتے ہوئے آئی جی…

سندھ ہائیکورٹ کا نمرہ کاظمی کا میڈیکل ٹیسٹ کرانے کا حکم

کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے نمرہ کاظمی کا میڈیکل کروانے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ میں جسٹس محمد اقبال کلہوڑو اور جسٹس آغا فیصل پر مشمتل بینچ کے روبرو نمرہ کاظمی کے مبینہ اغوا سے…

18سالہ جزلان فیصل کے قتل میں ملوث ایک اورملزم گرفتار

کراچی: معمولی تلخ کلامی پر قتل ہونے والے 18 سالہ جزلان فیصل کے قتل کے مقدمے میں نامزد ایک اور ملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ دونوں کچھ نوجوانوں نے جھگڑے کے بعد مبینہ طور…

کراچی میں لڑکی کی لاش کیساتھ ظلم وزیادتی کا ہولناک حادثہ، اہم انکشافات

کراچی: کراچی کے علاقے ماڑی پور میں ہاکس بے پر ساحل سمندر کے ہٹ میں لڑکی کی لاش کیساتھ کی جانے والی ظلم وزیادتی کے ہولناک حادثے کے بارے میں اہم انکشافات سامنے آگئے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے…

سپر ہائی وے پر ریسٹورنٹ میں ڈکیتی، مسلح ملزمان 40 لاکھ روپے لوٹ کر فرار

کراچی: سپرہائی وے پر ایک ریسٹورنٹ سے 4 مسلح ملزمان 40 لاکھ روپے سے زائد رقم لوٹ کر فرار ہوگئے۔ پولیس کے مطابق واردات سائٹ سپر ہائی وے تھانے کی حدود میں ہوئی جس میں مسلح ملزمان ریسٹورنٹ میں آئے…

سندھ کی عوام کیلئے خوشخبری، بیراجوں میں پانی کی صورتحال میں بہتری آنے لگی

کراچی: سندھ کو کئی روز سے شدید پانی کی قلت کا سامنا ہے یہی وجہ کہ صوبے کی عوام کافی پریشان تھی لیکن اب اچھی خبر یہ ہے کہ بیراجوں میں پانی کی صورتحال میں بہتری آرہی ہے۔ تفصیلات کے…

جمعیت علمائے اسلام کا واٹربورڈ کیخلاف تاریخ ساز دھرنا مذاکرات کے بعد ختم

کراچی: جمعیت علمائے اسلام شیرشاہ کے زیراہتمام واٹر بورڈ کے خلاف نماز جمعہ کے بعد سے جاری تاریخ ساز دھرنا رات گئے مذاکرات کی کامیابی کے بعد اختتام پذیر ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق دھرنے میں ہزاروں کی تعداد میں عوام…

گمشدہ دُعازہرہ کی عمر کے تعین کیلئے میڈیکل کی درخواست مسترد

لاہور: لاہور کی مقامی عدالت نے کراچی سے لاپتہ ہونے والی دُعازہرہ کی عمر کے تعین کیلئے میڈیکل کی درخواست مسترد کردی۔ جوڈیشل مجسٹریٹ لاہورنے دُعا زہرا کا اپنے والد اور کزن کے خلاف استغاثہ بھی عدم پیروی کی بنیاد…

میٹرک کے امتحانات میں پرچے آؤٹ ہونے کا سلسلہ نہ رک سکا، بائیولوجی کا پرچہ بھی آؤٹ

کراچی: ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے تحت جاری میٹرک کے امتحانات میں پرچے آؤٹ ہونے کا سلسلہ نہ رک سکا، نویں جماعت کا بائیولوجی کا پرچہ بھی آؤٹ ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق ثانوی تعلیمی بورڈ میں وقت سے پہلے پرچے…

کراچی میں لڑکے نے باپ کو قتل کرکے، لاش کے ٹکرے ٹکرے کردیئے

کراچی: کراچی میں لڑکے نے باپ کو بے دردی سے قتل کرکے اُس کی لاش کے ٹکرے ٹکرے کردیئے۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی الطاف حسین نے بتایا ہے کہ انویسٹی گیشن کے دوران پولیس ایسٹ زون نے سچل…

کراچی میں نویں جماعت کا پہلا پرچہ کیسے آؤٹ ہوا؟

کراچی میں نویں جماعت کے کمپیوٹر اسٹڈیز کا سوالیہ پرچہ حال ہی میں سوشل میڈیا پر آؤٹ ہوا ہے۔ اس واقعے کے بعد حکومت کے وہ تمام دعویٰ دھرے کے دھرے رہ گئے جو انہوں نے امتحانی پرچوں کی سیکیورٹی…

کراچی شدید گرمی کی لپیٹ میں، درجہ حرارت مزید بڑھ سکتا ہے

کراچی: کراچی میں اس وقت شدید گرمی پڑ رہی ہے جس نے متعدد شہریوں کو بیمار کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ آنے والے دنوں میں شہر قائد میں مزید گرمی بڑھے گی،…

سندھ میں پانی کا مسئلہ سنگین ہوگیا، حل کیسے ممکن ہے؟

سندھ میں پانی کا بحران شدید ہوگیا ہے، دریائے سندھ خشک ہوگیا اور نہروں میں پانی نہ ہونے سے کھڑی فصلوں کا نقصان ہوگیا۔  ماہرین کے مطابق پاکستان میں مارچ کا مہینہ گزشتہ چھ دہائیوں میں گرم ترین رہا، جس…

حب ڈیم کینال میں شگاف، شہر قائد میں پانی کی فراہمی بند

کراچی:  حب ڈیم سے شہر قائد کو پانی فراہم کرنے والی کینال میں پانچ فٹ کا شگاف پڑگیا۔ تفصیلات کے مطابق کئی ماہ سے واپڈا حکام واٹربورڈ کو نشاندہی کررہے تھے کہ متاثرہ مقام کمزور ہورہا ہے فوری طور پر…

میٹرک بورڈ کے تحت 3 لاکھ 60 ہزار سے زائد طلبہ کے امتحانات 17 مئی سے شروع ہونگے

کراچی : میٹرک بورڈ کے تحت نویں و دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات 17 مئی سے شروع ہونگے ‛جس کے لئے امتحانی مراکز کے باہر دفعہ 144 نافذ کیا گیا ہے‛ مجموعی طور پر شہر میں 448 امتحانی مراکز قائم…

جامشورو کے قریب رحمان بابا ایکسپریس حادثے کا شکار، ڈاؤن ٹریک بلاک

کراچی: پشاور سے کراچی آنے والی رحمان بابا ایکسپریس جامشورو کے قریب پٹڑی سے اترگئی۔ تفصیلات کے مطابق ریلوے ذرائع کا کہنا ہے کہ بھولاری اسٹیشن کےقریب رحمان بابا ایکسپریس کی تین بوگیاں پٹڑی سے اترگئیں تاہم فوری طور پر…

کراچی کے علاقے صدر میں دھماکہ، بم ڈسپوزل اسکواڈ نے رپورٹ تیار کرلی

کراچی: کراچی کے علاقے صدر میں ہونے والے دھماکے کے حوالے سے بم ڈسپوزل اسکواڈ نے دھماکے کی  ابتدائی رپورٹ تیار  کرلی۔ تفصیلات کے مطابق بی ڈی ایس کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ دھماکا خیز مواد سائیکل کے…

کراچی میں شہباز گوٹھ کی جھاڑیوں سے نامعلوم نوجوان کی لاش برآمد

کراچی: کراچی میں سُپر ہائی وے کے نادرن بائی پاس پر شہباز گوٹھ کے قریب جھاڑیوں سے نامعلوم نوجوان کی لاش برآمد ہوئی ہے۔  تفصیلات کے مطابق ایدھی ترجمان کا کہنا ہے کہ لاش مبینہ طور پر گزشتہ رات نامعلوم…

وزیراعلیٰ سندھ نے پانی چوری کیخلاف آپریشن کرنے کا فیصلہ کرلیا

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے سندھ بھر میں پانی کی چوری کیخلاف آپریشن کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیرصدارت واٹر بورڈ کا اجلاس ہوا، جس میں انہیں کراچی سمیت…