Archive

پنجاب

پنجاب حکومت کا سرکاری و نجی اسکول 23 مئی تک بند رکھنے کا اعلان

لاہور: وزیر تعلیم پنجاب ڈاکٹر مراد راس نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے باعث صوبے کے تمام سرکاری اور نجی اسکول 23 مئی تک بند رہیں گے۔ اپنے ٹویٹ میں مراد راس نے کہا کہ اسکولوں کی بندش سے متعلق…

وفاقی کابینہ نے شہباز شریف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالنے کی منظوری دیدی

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے قومی احتساب بیورو کی سفارش پر مسلم لیگ (ن) کے صدر واپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالنے کی منظوری دے دی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ شہباز شریف کا…

وزیرآباد میں تیزرفتار کار نے گداگروں کو کچل ڈالا، 3 خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق

گوجرانوالہ: وزیرِ آباد میں کار نے تیزرفتاری کے باعث گداگروں کو کچل ڈالا جس کے نتیجے میں 3 خواتین سمیت 5 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِ آباد میں ڈرائیور کی مجرمانہ غفلت کے باعث…

پی ڈی ایم اور اپوزیشن رہنماؤں کی پاکستانی قوم کو عید الفطر کی مبارکباد

اسلام آباد: پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) اور اپوزیشن رہنماؤں نے پاکستانی قوم کو اپنے علیحدہ علیحدہ پیغامات میں عید الفطر کی مبارکباد پیش کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ن لیگ کے صدر اور اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز…

برین ہیمرج کی مریضہ کو دو دن بعد بھی وینٹی لیٹر نہ مل سکا، ورثاء کا جان بچانے کا مطالبہ

راولپنڈی:ہولی فیملی اسپتال میں دو روز روز قبل داخل ہونے والی مریضہ کو تاحال وینٹی لیٹر مہیا نہ کیا جا سکا۔ ذرائع کے مطابق خاتون کا تعلق آزاد کشمیر کوٹلی ستیاں سے ہے،دو روز قبل خاتون کو برین ہیمرج ہوا…

موجودہ حکومت نے ملکی معیشت کو ریورس گیئر لگا دیا ہے، سعد رفیق

لاہور: مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ موجودہ حکمرانوں نے معیشت کو بیک گیئر لگا دیا ہے ، حکمرانوں نے بھیک مانگنے کے علاوہ کوئی کام نہیں ہے۔ ملکی معیشت آئسولیشن میں چلی…

رنگ روڈاسکینڈل کی انکوائری مکمل، راولپنڈی اور اٹک کے ڈی سیز عہدوں سے فارغ

پنڈی رنگ روڈ اسکینڈل کی انکوائری مکمل ہو گئی جس کے بعد اٹک اور راولپنڈی کے ڈپٹی کمشنرز کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی رنگ روڈ اسکینڈل کی انکوائری مکمل ہونے کے بعد ڈی سی…

نیب کی اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی درخواست

لاہور:قومی احتساب بیورو (نیب) نے ہیڈ کوارٹرز کو تحریر کیے گئے ایک خط میں اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی اور ن لیگ کے صدر شہباز شریف کا نام ایگزت کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں ڈالنے کی درخواست کی ہے۔ تفصیلات…

امت مسلمہ کے بڑے مسائل کی وجہ قرآن سے دوری اور بے عملی ہے، سراج الحق

لاہور:امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ قرآن کے مطالعے اور غوروخوض کے ذریعے ہر انسان اس سے فیض ہدایت پا سکتا ہے، قرآن مجید انسانیت کے لیے رحمتوں، برکتوں اور روشنی کا ذریعہ ہے۔ اگر ہم ہر…

راولپنڈی میں لاک ڈاؤن ناکام، بازار کھل گئے،اشیاء مہنگے داموں فروخت

راولپنڈی :شہریوں نے لاک ڈاؤن کے حوالے سے پابندیاں ہوا میں اڑادیں، راولپنڈی کے بازار کھل گئے، منافع خوروں نے تمام اشیاء کے دام بڑھادیئے۔ راولپنڈی ضلعی انتظامیہ اور پولیس ایس او پیز پر عملدرآمد کرانے میں مکمل طور پر ناکام ہوگئی، راولپنڈی کے…

اسلام آباد میں 2 افراد کے اندھے قتل کا معمہ حل، مقتولین کا مالک قاتل نکلا

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 2 افراد کے اندھے قتل کا معمہ حل کر لیاگیا، مقتولین کے مالک پر قاتل ہونے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب تھانہ شمس کالونی کے علاقے میں واقع سائیں…

لندن روانگی قانونی پیچیدگیوں کی نذر، شہباز شریف کا عید پاکستان میں گزارنے کا فیصلہ

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر و قائدِ حزبِ اختلاف قومی اسمبلی کی لندن روانگی قانونی پیچیدگیوں کی نذر ہو گئی، شہباز شریف نے عید الفطر پاکستان میں گزارنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق شہباز شریف کا…

لاہور ہائی کورٹ نے شہباز شریف کی ضمانت کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا

لاہور ہائی کورٹ نے مسلم لیگ نون کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں شہباز شریف کی ضمانت سے متعلق فل بینچ کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس علی باقر نجفی، جسٹس شہباز…

اسلام آباد میں لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر متعدد دکانیں سیل، 10 گاڑیاں بند

اسلام آباد: لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی، دکانیں کھولنے والے مالکان کو علاقہ مجسٹریٹ نے بھاری جرمانے کرکے دکانوں کو سیل کردیا ہے جبکہ بین الصوبائی ٹرانسپورٹ کی بندش کی خلاف وزری کرنے والے ٹرانسپورٹرز کی 10 گاڑیوں کو مختلف…

شہباز شریف کو علاج کی غرض سے بیرونِ ملک جانے سے روک دیا گیا

 پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر و قائدِ حزبِ اختلاف قومی اسمبلی شہباز شریف کو علاج کی غرض سے بیرونِ ملک جانے سے روک دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف کی بیرونِ ملک روانگی…

12 مئی بروز بدھ کو شوال کا چاند نظر آنے کا کوئی امکان نہیں، محکمہ موسمیات

اسلام آباد: ڈائریکٹر جنرل محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ 12 مئی بروز بدھ کو شوال کا چاند نظر آنے کا کوئی امکان نہیں، اس بار 29 کی بجائے 30 روزے ہو سکتے ہیں اور عیدالفطر 14 مئی بروز جمعہ…

ن لیگ کے صدر شہباز شریف کل صبح لاہور سے دوحہ کے لیے روانہ ہوں گے

لاہور: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر میاں محمد شہباز شریف ہفتے کی صبح ساڑھے 4 بجے غیرملکی ایئرلائن کی پرواز کیو آر 621 کے ذریعے لاہور سے دوحہ روانہ ہوں گے۔ خاندانی…

مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف کو بیرون ملک جانےکی اجازت مل گئی

لاہور: مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کو بیرون ملک جانے کی اجازت مل گئی ہے۔  لاہور ہائی کورٹ کے جج جسٹس علی باقر بجفی نے اپنا محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے مسلم…

کیا میں دہشتگرد ہوں جو میرا نام بلیک لسٹ میں ڈالا گیا ہے، شہبازشریف

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا کہنا ہے کہ میں پاکستانی شہری ہوں اور علاج کے لیے بیرون ملک جانا میرا حق ہے۔ کیا میں دہشتگردوں ہوں جو میرا نام…

ڈاکٹروں کی غفلت کے باعث نوجوان زندگی کی بازی ہار گیا، باپ انصاف کیلئے دربدر

راولپنڈی:ڈاکٹروں کی غفلت کے باعث خود پیدل چل کر اسپتال جانے والا نوجوان زندگی کی بازی ہار گیا، باپ انصاف کے لئے در در کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور ہوگیا۔ تھانہ گوجرخان کی حدود وارڈنمبر5 تکیہ بابا رحیم شاہ کے…

خود کو اعلیٰ سرکاری افسر ظاہر کرکے لوگوں سے پیسے بٹورنے والا ملزم گرفتار

اسلام آ باد: شمس کالونی کی حدود میں ایس ایس پی انویسٹی گیشن کے آفس سے نوسرباز نعیم اطہر عباس کو جعل سازی کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا گیا۔ ایم ایم نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے ایس ایس…

اسلام آباد، ہولی فیملی اسپتال میں 20 جدید وینٹیلیٹرز فراہم کر دئیے گئے

اسلام آباد:وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی کاوشوں کے باعث ہولی فیملی اسپتال میں 20 جدید وینٹیلیٹرز فراہم کر دئیے گئے۔ وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے ہولی فیملی ہسپتال راولپنڈی کے دور ے کے موقع پر میڈیا سے بات…

وزیرِ اعظم عمران خان لاہور میں کم قیمت ہاؤسنگ اسکیم کا سنگِ بنیاد آج رکھیں گے

وزیرِ اعظم عمران خان آج لاہور میں کم قیمت پنجاب پیری اربن ہاؤسنگ اسکیم کا سنگِ بنیاد رکھیں گے جس کا مقصد کم آمدنی رکھنے والے افراد کو چھت مہیا کرنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت اور نیا پاکستان…

کورونا کے خدشات، پنجاب حکومت کا صوبے میں مکمل لاک ڈاؤن کا فیصلہ

لاہور:پنجاب حکومت نے کورونا کے بڑھتے ہوئے خدشات کے پیش نظر عیدالفطر اور لوگوں کی نقل وحمل محدود کرنے کے لئے صوبے بھر میں 8 مئی سے مکمل لاک ڈاؤن کا فیصلہ کر لیا ہے۔ مکمل لاک ڈاؤن کا فیصلہ…

راولپنڈی اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں بارش، موسم خوشگوار ہو گیا

راولپنڈی اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں آج صبح سویرے بارش ہوئی جس سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی اسلام آباد میں مطلع ابر آلود ہے۔ صبح سویرے بوندا باندی سے موسم خوشگوار ہوگیا۔جڑواں شہروں کے…

پی پی 84 کا ضمنی انتخاب، خوشاب میں پولنگ کا آغاز، امیدواروں میں کانٹے کا مقابلہ متوقع

خوشاب میں پی پی 84 کے ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ جاری ہے جس کے دوران پی ٹی آئی اور ن لیگ کے امیدواروں کے مابین کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی پی 84 کی نشست ن لیگی…

راولپنڈی، گاڑیوں کے نجی شوروم پر ڈاکہ، عوام 3 لاکھ اور 7 موبائل فونز سے محروم

راولپنڈی میں گاڑیوں کے نجی شو روم پر دن کے اوقات میں لوٹ مار کی گئی ہے، ڈاکو عوام سے 3 لاکھ روپے اور 7 موبائل فونز لوٹ کر چلتے بنے۔ تفصیلات کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ راولپنڈی کے مریڑ…

حکومت 8مئی کا نوٹیفکیشن واپس لے، صدر راولپنڈی چیمبر آف اسمال ٹریڈرز

راولپنڈی: چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹریز کےصدر ندیم شیخ کا کہنا ہے کہ تاجر طبقہ اس وقت ایک مشکل دور سے گزر رہا ہے۔ حکومت 8مئی والے نوٹیفکیشن کو معطل کرکے نیا نوٹیفکیشن جاری۔ عید ایک ایسا تہوار…

غربت سے مجبور باپ نے عید کے کپڑے مانگنے پر 4 بچوں کو نہر میں پھینک دیا

فیصل آباد: ملک میں غربت کے ہاتھوں مجبور ماں باپ کے ہاتھوں معصوم بچوں کی ہلاکتوں کا سلسلہ تھم نہ سکا، فیصل آباد میں بیروزگار باپ نے عید کے کپڑے مانگنے پر 4 بچوں کو نہر میں پھینک دیا۔ فیصل…

این اے 249 میں ووٹ کی اہمیت جمہوریت کی حقیقی بنیاد ہے۔شہباز شریف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ این اے 249 میں ووٹ کی اہمیت جمہوریت کی حقیقی بنیاد فراہم کرتی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں قائدِ حزبِ اختلاف قومی…