لاہور قلندرز نے مسلسل دوسری بار پی ایس ایل کا ٹائٹل جیت لیا
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 8 کی ٹرافی کیلئے حتمی معرکہ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں ہوا، جس میں لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کو شکست دیدی۔ دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز کے کپتان شاہین آفریدی نے ٹاس جیت کر…
فخر زمان نے پی ایس ایل میں اہم اعزاز اپنے نام کرلیا
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں لاہور قلندرز کے بیٹر فخر زمان نے اہم اعزاز اپنے نام کرلیا۔ فخر زمان نے پی ایس ایل 8 کے فائنل میں اپنا پہلا چھکا لگا کر لیگ میں 100 چھکے مکمل کیے،پی…
پی ایس ایل 8 کا تاج کس کے سر پر سجے گا؟ فیصلہ آج ہوگا
لاہور: ایچ بی ایل پی ایس ایل سیزن 8 کا فیصلہ کن معرکہ آج لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز کے درمیان کھیلا جائے گا۔ پی ایس ایل کا فائنل مسلسل دوسرے سال لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز کے درمیان کھیلا…
دوسرا ایلیمنیٹر آج، بارش کی صورت میں فائنل کون کھیلے گا؟ لاہور قلندرز یا پشاور زلمی
لاہور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 8 کا دوسرا ایلیمنیٹر آج لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں قلندرز اور زلمی کے درمیان کھیلا جائے گا جبکہ بارش کی وجہ سے میچ کے متاثر ہونے کا امکان پیدا ہوگیا ہے۔ لاہور…
بابر اعظم اب بھی ہمارے کپتان ہیں، وہ بادشاہ میں وزیر ہوں، شاداب خان
لاہور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے کہا ہے کہ ہمارے کپتان اب بھی بابراعظم ہیں، اُن کے پاس مجھ سے زیادہ تجربہ ہے، انہوں نے باؤلرز کا اچھا استعمال…
اسلام آباد یونائیٹڈ کا پشاور زلمی کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ
لاہور: قذافی اسٹیڈیم میں آج کھیلے جارہے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آٹھویں سیزن کے پہلے ایلیمنیٹر میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ دونوں فریق اس میچ…
پی ایس ایل 8 کا پہلا پلے آف میچ، قلندرز اور سلطانز آج آمنے سامنے ہونگے
لاہور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 8 کے پہلے پلے آف میچ میں آج ملتان سلطانز اور لاہور قلندرز آمنے سامنے ہونگے۔ میچ میں جیتنے والی ٹیم براہ راست فائنل میں جائے گی جبکہ ہارنے والی ایلمینیٹر کے ونر…
پی ایس ایل 8: پشاور زلمی، اسلام آباد یونائیٹڈ کیخلاف 13رنز سے کامیاب
راولپنڈی: پشاور زلمی کی ٹیم نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 8 کے 29 ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کو 13 رنز سے ہرادیا۔ پشاور زلمی نے راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پہلے بیٹنگ…
عثمان خان نے پی ایس ایل کی تاریخ کی تیز ترین سنچری بنا ڈالی
راولپنڈی: ملتان سلطانز کے عثمان خان پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 8 کے 28ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈ ایٹرز کیخلاف پی ایس ایل تاریخ کی تیز ترین سینچری بنا کر ایونٹ میں ڈیبیو پر سنچری کرنے والے پہلے…
پی ایس ایل 8: پشاور زلمی کا ملتان کو جیتنے کیلئے 243 رنز کا ہدف
راولپنڈی: پشاور زلمی کی ٹیم نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 8 کے 27ویں میچ میں ملتان سلطانز کو جیت کیلئے 243 رنز کا بڑا ہدف دے دیا۔ پشاور زلمی نے راولپنڈی میں جاری میچ میں ٹاس جیت…
چند پرفارمنسز کی بنیاد پر کسی نئے کھلاڑی کو آسمان پر نہیں چڑھانا چاہئیے، بابراعظم
کراچی: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے شائقین کو نوجوان کرکٹرز کے قدم زمین پر رہنے دینے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ چندپرفارمنسز کی بنیاد پر کسی نئے کھلاڑی کو آسمان پر نہیں چڑھانا چاہئیے۔ گزشتہ دنوں پشاور…
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ریکارڈ ساز فتح نے پی ایس ایل کو مزید دلچسپ بنادیا
لاہور: پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) 8 میں گزشتہ روز کھیلے گئے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی پشاور زلمی کے خلاف ریکارڈ ساز فتح نے ٹورنامنٹ کو مزید دلچسپ بنادیا۔ پوائنٹس ٹیبل کے مطابق لاہور قلندرز اور اسلام آباد…
پی ایس ایل 8، اسلام آباد کا ملتان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
راولپنڈی: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل8) کے میچ میں اسلام آباد نے ملتان سلطانز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کر لیا۔ راولپنڈی اسٹیڈیم میں ہونے والے پاکستان سپر لیگ 8 کے 24 ویں میچ میں دونوں…
پی ایس ایل 8: پشاور زلمی نے لاہور قلندرز کو 35 رنز سے زیر کردیا
راولپنڈی: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل 8) کے میچ میں پشاور زلمی نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے لاہور قلندرز کو 35رنز سے شکست دیدی۔ پشاور زلمی کے کپتان بابراعظم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا…
پشاور زلمی کا لاہور قلندرز کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
راولپنڈی: ایچ بی ایل پی ایس ایل 2023 کے میچ میں پشاور زلمی نے لاہور قلندرز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، پشاورزلمی…
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو دعا اور پرفارمنس دونوں کی ضرورت ہے، عمر گل
راولپنڈی: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے باؤلنگ کوچ عمر گل نے کہا ہے کہ ٹیم کو دعا اور پرفارمنس دونوں کی ضرورت ہے۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف میچ میں شکست کے بعد…
آسٹریلوی کرکٹر ٹم ڈیوڈ نے ملتان سلطانز کو جوائن کرلیا
لاہور: آسٹریلیا کے مایہ ناز کرکٹر ٹم ڈیوڈ نے پی ایس ایل ٹیم ملتان سلطانز کو جوائن کرلیا۔ ٹم ڈیوڈ نے گزشتہ روز اسلام آباد میں سلطانز کا اسکواڈ جوائن کیا، ٹم ڈیوڈ آخری تین لیگ میچز اور پلے آف…
ڈیوڈ وارنر نے پی ایس ایل میں شرکت کی خواہش ظاہر کردی
لاہور: آسٹریلیا کے مایہ ناز بلے باز ڈیوڈ وارنر نے پی ایس ایل میں شرکت کی خواہش ظاہر کردی۔ لاہور قلندرز کے بولر راشد خان نے اپنی ٹیم کی جیت کا جشن مناتے ہوئے انسٹاگرام پوسٹ میں لکھاتھا کہ کیا…
پی ایس ایل 8، کراچی کا اسلام آباد کو جیت کیلئے 202 رنز کا ہدف
کراچی کنگز نے عماد وسیم کی شاندار بیٹنگ کی بدولت ایچ بی ایل پی ایس ایل (پاکستان سپر لیگ) کے 19 ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کے لیے 202 رنز کا ہدف دیا ہے۔ کراچی کنگز کے…
پی ایس ایل 8 کے پوائنٹس ٹیبل پر کونسی ٹیم کس پوزیشن پر؟
لاہور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 8 کے پوائنٹس ٹیبل پر لاہور قلندرز پہلی پوزیشن پر براجمان ہے جبکہ ملتان سلطان دوسرے اوراسلام آباد یونائیٹڈ تیسرے نمبر پر براجمان ہے۔ پی ایس ایل کی جانب سے جاری کردہ پوائنٹس…
سابق کرکٹرز کی اپنی رائے ہوتی ہے، ہر کوئی آپ کے حق میں نہیں بول سکتا۔ بابر اعظم
لاہور: قومی کرکٹ ٹیم اور پشاور زلمی کے کپتان بابراعظم نے اپنے اوپر کی جانے والی تنقید پر کہا ہے کہ سابق کرکٹرز کی اپنی رائے ہوتی ہے، تنقید کا سلسلہ چلتا رہتا ہے اور یہ نہیں ہوسکتا کہ ہر…
ڈیل سٹین بھی شاہین آفریدی کی شاندار باؤلنگ کے متعرف ہوگئے
لاہور: جنوبی افریقہ کے سابق فاسٹ باؤلر ڈیل سٹین بھی لاہور قلندرز کے کپتان شاہین آفریدی کی سوئنگ گیندوں کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے۔ ٹوئٹر پر ڈیل سٹین نے شاہین آفریدی کی جانب سے پشاور زلمی کے کپتان…
سرفراز احمد کو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی کپتانی سے ہٹانے کا مشورہ دیا تھا، شاہد آفریدی
کراچی: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے ایچ بی ایل پی ایس ایل کے آٹھویں ایڈیشن میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی مسلسل شکست پر ٹیم مینجمنٹ کی حکمتِ عملی کو قصوروار ٹھہرایا ہے۔ مقامی ٹی وی چینل…
پی ایس ایل 8، ملتان سلطانز کے غیر ملکی کھلاڑی پی ایس ایل سے آؤٹ
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز ملتان سلطانز کے غیر ملکی کھلاڑی جوش لٹل انجری کے باعث ایونٹ سے باہر آؤٹ ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق آئرلینڈ سے تعلق رکھنے والے 23 سالہ لیفٹ آرم فاسٹ بولر جوش لٹل ساؤتھ…
پی ایس ایل 8، لاہور اور راولپنڈی کے میچز کراچی منتقل کئے جانے کا امکان
لاہور: پاکستان سپرلیگ کے بقیہ تمام میچز پنجاب سے کراچی منتقل کئے جانے کا امکان ہے، پی سی بی نے اس حوالے سے مشاورت کیلئے فرنچائزز کا ہنگامی اجلاس آج طلب کرلیا۔ پی سی بی کے ایک اعلیٰ عہدیدار نے…
پی ایس ایل 8، لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 63 رنز سے شکست دے دی
کراچی: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو لاہور قلندرز نے 63 رنز سے شکست دے دی، لاہور کے خلاف ہدف کے تعاقب میں کوئٹہ کی ٹیم صرف 135 رنز ہی بنا پائے۔ لاہور قلندرز نے پی ایس ایل 8 کے دسویں میچ…
پی ایس ایل 8، لاہور قلندرز کا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو جیت کیلئے 199رنز کا ہدف
ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 8 ویں ایڈیشن کا 10 واں میچ لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان کراچی میں کھیلا جا رہا ہے۔ کوئٹہ نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ…
قلندرز کی باؤلنگ مزید مضبوط، افغانستان کے اسپنر راشد خان نے ٹیم کو جوائن کرلیا
کراچی: لاہور قلندرز کی باؤلنگ مزید مضبوط ہوگئی، افغانستان کے لیگ اسپنر راشد خان نے ٹیم کو جوائن کرلیا۔ لاہور قلندرز کے ٹوئٹر اکاؤنٹ کے مطابق راشد خان رات گئے دبئی سے کراچی پہنچے ہیں جس کے بعد راشد خان…
محمد عامر گروئن انجری کا شکار، ملتان سلطان کیخلاف میچ کیلئے دستیاب نہیں ہونگے
لاہور: ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 میں شامل کراچی کنگز کے کھلاڑی محمد عامر گروئن انجری کا شکار ہوگئے، ملتان سلطان کے خلاف میچ کیلئے دستیاب نہیں ہونگے۔ پی ایس ایل 8 میں کراچی کنگز کے محمد عامر…
لاہور قلندرز کی فاسٹ باؤلنگ سب سے اچھی ہے، فخر زمان
کراچی: پاکستان سپر لیگ میں لاہور قلندرز کی جانب سے کھیلنے والے بیٹر فخر زمان نے اپنی ٹیم کی باؤلنگ لائن کی تعریف کی ہے۔ ایچ بی ایل پی ایس ایل میں گزشتہ شب کراچی کنگز اور لاہور قلندرز کا…
- 1
- 2