Archive

خیبر پختونخواہ

کوہاٹ، تاندہ ڈیم میں کشتی ڈوب جانے سے مدرسے کے 17 کمسن بچے جاں بحق

پشاور: کوہاٹ کے تاندہ ڈیم میں مدرسے کے 25 سے زائد بچوں سے بھری کشتی ڈوب گئی جس پر سوار بچوں کی عمریں 8 سے 10 سال کے درمیان ہیں۔ حادثے کے نتیجے میں 17 بچے جاں بحق ہو گئے۔…

خیبر پختونخوا کی 15 رکنی نگراں کابینہ نے حلف اٹھالیا

پشاور: خیبرپختونخوا کی 15 رکنی نگراں کابینہ نے جمعرات کو گورنر ہاؤس پشاور میں حلف اٹھالیا۔ گورنر خیبر پختونخوا حاجی غلام علی نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ یہ پیشرفت الیکشن کمیشن آف پاکستان کی خیبر پختونخوا حکومت…

چارسدہ میں دہشت گردوں کا پولیس چوکی پر حملہ، 2 اہلکار شہید، 1 زخمی

پشاور: خیبر پختونخوا کے شہر چارسدہ میں دہشت گردوں نے پولیس چوکی پرحملہ کیا جس کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکاروں نے جامِ شہادت نوش کر لیا جبکہ 1 اہلکار زخمی ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق دہشت گردی کا یہ…

اعظم خان متفقہ طور پر خیبر پختونخوا کے نگراں وزیراعلیٰ نامزد

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت اور اپوزیشن کے درمیان صوبے میں عبوری وزیراعلیٰ کے لیے نام پر اتفاق ہوگیا ہے۔ صوبے کے نگراں وزیراعلیٰ کی تقرری کو حتمی شکل دینے کے لیے ہونے والے اجلاس میں کے پی کے سابق چیف سیکریٹری…

سابق صدر سپریم کورٹ بار عبداللطیف آفریدی فائرنگ سے جاں بحق

پشاور ہائیکورٹ کے بار روم میں سابق صدر سپریم کورٹ بار عبداللطیف آفریدی پر فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں  سینئر وکیل عبداللطیف آفریدی جاں بحق ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایک شخص نے پشاور ہائیکورٹ کے بار…

جنوبی وزیرستان میں دھرنے کا خاتمہ، وانا میں اسلحے کی نمائش پر پابندی

پشاور: خیبر پختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان میں دھرنا اختتام پذیر ہوگیا جس کے بعد وانا میں اسلحے کی نمائش پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ تفسیلات کے مطابق حکومت نے جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا اور گردونواح میں ہر…

پشاور میں پولیس اسٹیشن پر دہشت گردوں کا حملہ، ڈی ایس پی سمیت 3اہلکار شہید

خیبر پختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور میں پولیس اسٹیشن پر دہشت گردوں نے حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں ڈی ایس پی سردار حسین سمیت 3 پولیس اہلکار شہید ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق پشاور کے نواحی علاقے سربند…

سوات اور خیبرپختونخوا کے دیگر شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

پشاور: خیبرپختونخوا (کے پی) کے کئی شہروں میں اتوار کی صبح زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ ذرائع کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.2 ریکارڈ کی گئی اور زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش میں تقریباً 180 کلومیٹر…

اورکزئی میں کوئلے کی کان میں دھماکے سے دو مزدور جاں بحق

اورکزئی:ہفتے کے روز لوئر اورکزئی کے قبائلی علاقے کھنو سام میں کوئلے کی کان میں دھماکے سے دو مزدور جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہو گیا۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) نذیر خان کے مطابق دھماکا گیس بھرنے کے…

پشاور میں ڈپٹی اسپیکر خیبرپختونخوا پر مسلح افراد کی فائرنگ، بال بال بچ گئے

پشاور: خیبرپختونخوا (کے پی) اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر محمود جان جمعہ کو پشاور میں ایک تقریب کے دوران نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے بال بال بچ گئے۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا (کے پی) اسمبلی کے ڈپٹی…

بنوں آپریشن مکمل، سی ٹی ڈی کمپاؤنڈ پر حملہ کرنے والے تمام دہشتگرد ہلاک

پشاور: سیکورٹی فورسز نے بنوں میں سی ٹی ڈی سینٹر پر حملہ کرنے اور اہلکاروں کو مغوی بنانے والے دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کیا، جس کے باعث تمام دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ سرکاری ذرائع کا اس حوالے سے کہنا…

ہنگو میں بس پرفائرنگ، ماں بیٹے سمیت تین افراد جاں بحق

خیبر پختونخواہ (کے پی) کے ضلع ہنگو کے علاقے ورستہ میں ہفتے کے روز نامعلوم مسلح افراد نے ایک مسافر بس پر فائرنگ کر دی جس میں ایک خاتون اور اس کے بیٹے سمیت تین افراد ہلاک ہو گئے۔ ذرائع…

لکی مروت میں پولیس وین پر دہشت گردوں کا حملہ، 1اے ایس آئی سمیت6اہلکار شہید

پشاور: خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں پولیس وین پر دہشت گردوں نے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 1 اے ایس آئی سمیت پولیس کے 6 اہلکار شہید ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق لکی مروت کی عباسیہ…

جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں کا پولیس اسٹیشن پر حملہ، 2 پولیس اہلکار شہید

پشاور: خیبر پختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں نے پولیس اسٹیشن پر حملہ کردیا ہے جس کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکار شہید جبکہ 3 زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق دہشت گردوں نے پولیس اسٹیشن پر حملہ…

اے این ایف کی پشاور ائیرپورٹ پر غیر ملکی خاتون صحافی کیساتھ بدسلوکی

پشاور: اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے پشاور ائیرپورٹ پر غیر ملکی خاتون صحافی کے ساتھ بدسلوکی کرنے کی کوشش کی ہے۔ اے این ایف نے پشاور ائیرپورٹ پر تلاشی کے دوران سری لنکن اور آذربائیجانی صحافیوں سے بدسلوکی…

پشاور کے نجی کالج میں غیر اخلاقی رقص کی ویڈیو وائرل، خیبر میڈیکل یونیورسٹی نے نوٹس لے لیا

پشاور: خیبر میڈیکل یونیورسٹی پشاور نے این سی ایس یونیورسٹی سسٹم کو ’غیر اخلاقی اور غیر اخلاقی ڈانس ایونٹ‘ کے انعقاد پر نوٹس جاری کرتے ہوئے وضاحت طلب کرلی ہے۔ سوشل میڈیا پر نجی کالج کی ویڈیو تیزی سے وائرل…

سوات میں اسکول وین پر فائرنگ دہشت گردی نہیں، غیرت کے نام پر قتل تھا، آئی جی پی

مینگورہ: انسپکٹر جنرل آف پولیس (آئی جی پی) خیبر پختون خواہ معظم جاہ انصاری نے کہا ہے کہ گلی باغ کا واقعہ خاندانی جھگڑا تھا نہ کہ دہشت گردی کی کارروائی۔ آئی جی پی نے کمشنر ملاکنڈ شوکت یوسفزئی اور…

سوات میں دہشت گردی کے خلاف ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے

سوات کے علاقے مینگورہ میں دہشت گردی کے خلاف اور امن امان کے حق میں ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے اور احتجاجی مظاہرہ کیا۔ ذرائع کے مطابق مینگورہ کے نشاط چوک میں ہونے والے احتجاجی مظاہرے میں عوام کا…

حاجی غلام علی کو خیبر پختونخوا کا نیا گورنر بنائے جانے کا امکان

پشاور: جے یو آئی (ف) کے سابق سینیٹر حاجی غلام علی کو خیبرپختونخوا کا نیا گورنر بنائے جانے کا امکان ہے، جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے انہیں اس عہدے کے لیے نامزد کیا ہے، یہ…

پشاور میں اساتذہ کے احتجاج پر پولیس کی شیلنگ، لاٹھی چارج

پشاور:پشاور میں پرائمری سکول ٹیچرز کی جانب سے مطالبات کے حق میں کئے جانے والے احتجاج پر پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے کارروائی کی، اس دوران پولیس کی جانب سے مظاہرین پر آنسو گیس کی شیلنگ، لاٹھی چارج…

خیبرپختونخوا میں عوام کی زندگیاں خطرے میں، حکومت طبی فضلے کو ٹھکانے لگانے میں ناکام

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت صوبے میں متعدی طبی فضلے کو ٹھکانے لگانے کے منصوبے پر عمل درآمد کرنے میں بُری طرح ناکام ہوگئی۔ خیبرپختونخوا کے اسپتالوں میں ناقص انسینریٹرز میں طبی فضلہ جلانے کے باعث لاکھوں شہریوں کی جانیں خطرے میں…

بھائی کے قاتلوں کی دھمکیوں سے لیڈی پولیس کانسٹیبلز خوفزدہ

پشاور: محکمہ پولیس میں تعینات لیڈی پولیس کانسٹیبل کا کہنا ہے کہ ہم دو بہنیں محکمہ پولیس میں ہوتے ہوئے بھی بھائی کے قاتلوں کی دھمکیوں کے سامنے بے بس ہیں اور کچھ نہیں کرسکتیں۔ ذرائع کے مطابق خواتین پولیس…

اے این ایف کی پشاور میں کارروائی، مسافر کے بیگ سے 6 کلوگرام ہیروئن برآمد

خیبرپختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور میں باچہ خان انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے اے این ایف نے مسافر کے بیگ سے 6 کلوگرام ہیروئن برآمد کرلی۔ اے این ایف نے باچہ خان انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے مُسافر…

تحریک انصاف کے رہنما کے گھر پر فائرنگ،ایک پولیس اہلکار شہید

ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے کلاچی میں پی ٹی آئی کے رکن صوبائی اسمبلی آغاز خان کے گھر پر دہشت گرد وں کی جانب سے فائرنگ کی گئی ہے، جس کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار شہید جبکہ دو زخمی…

وزیر اعظم آج خیبر پختونخوا کے جنوبی ضلع ٹانک کا دورہ کرینگے

وزیراعظم محمد شہباز شریف آج خیبر پختونخوا کے جنوبی ضلع ٹانک کا دورہ کریں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف دورے کے دوران سيلاب زدہ علاقوں میں بحالی کے کاموں کا جائزہ لیں گے۔ اُن کو امدادی سرگرمیوں اور شاہراوں کی تعمیر…

الیکشن کمیشن کا عمران خان اور وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا پر جرمانہ عائد

پشاور: پی ٹی آئی جلسے میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان اور وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان پر جرمانہ عائد کردیا۔ پی ٹی آئی کے جلسے میں سرکاری…

سوات میں بم دھماکہ، امن کمیٹی کے رکن سمیت 5 افراد جاں بحق

مینگورہ: سوات میں بم دھماکہ، امن کمیٹی کے رکن سمیت 5 افراد جاں بحق، ڈی پی او زاہد مروت کی طرف سے اموات کی تصدیق کی گئی۔ ذرائع کے مطابق دھماکہ خیبر پختونخواہ میں سوات کے علاقے برہ بانڈئی میں…

پاکستان میں مزید بڑے ڈیم بنانا پڑیں گے: سپہ سالار

لاہور: پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ ہمارے گلیشیئرز پگھل رہے ہیں، عالمی ماحولیاتی تبدیلی کا اثر پوری دنیا پر آ رہا ہے، دنیا کو بآور کروا رہے ہیں ری نیو ایبل کی طرف…

ایشیا کپ کے فائنل میں پاکستان کی رسائی، پشاور میں ہوائی فائرنگ سے 3 فراد جاں بحق

کراچی: پشاور میں ایشیا کپ سپر فور مرحلے میں پاکستان کے افغانستان کے خلاف میچ جیتنے کی خوشی میں ہوائی فائرنگ کے واقعے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ پشاور میں پاکستان…

پی ٹی آئی کو فوج، عدلیہ سے لڑانے کیلئے پروپیگنڈا کیا جارہا ہے، عمران خان

پشاور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کو فوج، عدلیہ سے لڑانے کیلئے پروپیگنڈا کیا جارہا ہے۔ سابق وزیر اعظم نے کہا کہ ہم اس ملک کے اداروں…